21 جولائی، 2014، 12:13 AM

مجلس عزا

رہبر معظم کی موجودگی میں حضرت علی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا کا انعقاد

رہبر معظم کی موجودگی میں حضرت علی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا کا انعقاد

مہر نیوز/20 جولائی / 2014ء: رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں امیر المؤمنین، مولی الموحدین حضرت علی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حسینیہ امام خمینی میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں مولی الموحدین ، امیر المؤمنین حضرت علیہ السلام کی مظلومانہ شہادت کی مناسبت مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔

نماز ظہر و عصر کے بعد عزاداروں نے حضرت علی علیہ السلام کی مظلومانہ شہادت پر گریہ اور ماتم کیا۔

News ID 1838476

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha