16 مئی، 2014، 3:59 PM

ترکی

اردوغان کے مشیروں کا ترک شہری پر تشدد

اردوغان کے مشیروں کا ترک شہری پر تشدد

مہر نیوز/ 16 مئی / 2014 ء : ترکی کے وزیر اعظم رجب طیب اردوغان کے مشیروں نے ایک شہری پر شدید تشدد کیا جس کی تصویریں سماجی سائٹوں پر نشر کی گئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترکی میں 284  کان کنوں کی ہلاکت کے بعد ایک طرف تین روزہ عام سوگ منایا جارہا ہے اور دوسری طرف ترک حکومت کے خلاف عوامی مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں ۔ ادھر ترکی کے وزیر اعظم کے مشیر نے حادثے کے مقام کا دورہ کرتے وقت ایک شہری پر شدید تشدد کیا ہے جس کے بعد عوامی غم و غصہ مزید بڑھ گيا ہے۔

 

 

 

 

 

 

News ID 1836079

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha