17 مارچ، 2014، 2:26 PM

لبنان

لبنان میں دہشت گردوں کے خودکش حملے میں 4 افراد شہید

لبنان میں دہشت گردوں کے خودکش حملے میں 4 افراد شہید

مہر نیوز/ 17 مارچ / 2014 ء :لبنان میں شام کی سرحد کے قریب النصرہ دہشت گردوں نےخودکش کار بم حملے میں 4 افراد کو شہید اور متعدد کو زخمی کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لبنان میں شام کی سرحد کے قریب النصرہ دہشت گردوں نےخودکش کار بم حملے میں 4 افراد  کو شہید اور متعدد کو زخمی کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق  واقعہ شام کی سرحد کے قریب وادی بقاع میں پیش آیا، حملے کی ذمہ داری شدت پسند گروپ النصر فرنٹ نے قبول کرلی۔ سلفی وہابی دہشت گرد شام میں پسپائي کے بعد اب لبنان میں تخریبی کارروائیان انجام دے رہے ہیں۔

News ID 1834291

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha