مہر خبررساں ایجنسی نے بلومبرگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ جزيرہ نما کریمیا میں بحران پیدا کرکے اپنے دسیوں لڑاکا طیارے لتھوانیہ اور پولینڈ میں تعینات کرنا چاہتا ہے۔ امریکہ نے لتھوانیہ میں مزید 6 ایف 16 طیارے تعینات کردیئے ہیں لتھوانیہ میں اب امریکی لڑاکا طیاروں کی تعداد 10 تک پہنچ گئی ہے امریکہ آئندہ چند دنوں میں پولینڈ میں بھی بارہ لڑاکا طیارے تعینات کرےگا۔
مہر نیوز/ 8 مارچ / 2014 ء : امریکہ جزيرہ نما کریمیا میں بحران پیدا کرکے اپنے دسیوں لڑاکا طیارے لتھوانیہ اور پولینڈ میں تعینات کرنا چاہتا ہے۔
News ID 1834023
آپ کا تبصرہ