20 مارچ، 2013، 11:00 AM

شام

حلب میں دہشت گردوں کےکیمیاوی حملوں کے پیچھے قطراور ترکی کا ہاتھ ہے

حلب میں دہشت گردوں کےکیمیاوی حملوں کے پیچھے قطراور ترکی کا ہاتھ ہے

مہر نیوز/20 مارچ /2013ء: شام کے حکام نے حلب میں مسلح دہشت گردوں کے کیمیاوی ہتھیاروں سے حملہ کو خطرناک بازی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ حلب میں مسلح دہشت گردوں کےکیمیاوی حملوں کے پیچھے قطراور ترکی کا ہاتھ ہے جو شام میں امریکی اور یورپی ممالک کے حملے کی راہ ہموار کررہے ہیں۔

مہرخبررساں ایجنسی نے شام کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے حکام نے حلب میں مسلح دہشت گردوں کے کیمیاوی ہتھیاروں سے حملہ کو خطرناک بازی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ حلب میں مسلح دہشت گردوں کےکیمیاوی حملوں کے پیچھے قطراور ترکی کا ہاتھ ہے جو شام میں امریکی اور یورپی ممالک کے حملے کی راہ ہموار کررہے ہیں۔واضح رہے کہ امریکہ، قطر، ترکی اسرائیل اور سعودی عرب کے حامی دہشت گردوں نے کل شام کے شہر حلب میں کیمیاوی مواد کے حامل میزائل سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے 16 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے ۔دہشت گردوں نے یہ حملہ خان الاصل علاقہ میں کیا ہے۔عرب ذرائع کے مطابق امریکہ ، سعودی عرب، اسرائيل ، قطر، ترکی ، فرانس اور برطانیہ شام میں سرگرم مسلح دہشت گردوں کی حمایت کررہے ہیں۔

News ID 1818999

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha