11 فروری، 2013، 4:08 PM

صالحی

ایرانی وزیر خارجہ ماسکو روانہ ہوگئے ہیں

ایرانی وزیر خارجہ ماسکو روانہ ہوگئے ہیں

مہرنیوز- 11 فروری 2013ء: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی روس اور ایران کے دسویں مشترکہ کمیشن میں شرکت کے لئے روس کے دورے پر روانہ ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق  اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی روس اور ایران کے دسویں مشترکہ کمیشن میں شرکت کے لئے روس کے دورے پر روانہ ہوگئے۔

 صالحی اس سفر میں روسی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور علاقائي اوربین الاقوامی امور پربھی تبادلہ خیال کریں گے۔ گذشتہ سال دونوں ممالک کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس تہران میں منعقد ہوا تھا۔

News ID 1814508

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha