11 فروری، 2013، 8:56 AM

ہندوستان

ہندوستان کے شہر الہ آباد میں بھگدڑ کے نتیجے میں 36 افراد ہلاک

ہندوستان کے شہر الہ آباد میں بھگدڑ کے نتیجے میں  36 افراد ہلاک

مہرنیوز- 11 فروری 2013ء: ہندوستان کی ریاست اتر پردیش کےالہ آباد ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ مچنے کے باعث 36 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کی ریاست اتر پردیش کےالہ آباد ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ مچنے کے باعث 36 افراد ہلاک ہوگئے ہیں اس بھگدڑ میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنھیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ہندوستانی ذرائ‏ کے مطابق بھگدڑ کا واقعہ سیڑھیوں کی ریلنگ ٹوٹنے کے باعث پیش آیا۔

News ID 1813881

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha