18 اکتوبر، 2012، 5:59 PM

ہندوستان

ہندوستان کے میوزیم سے 500 کروڑ روپےکے قیمتی نوادرات چوری

ہندوستان کے میوزیم سے 500 کروڑ روپےکے قیمتی نوادرات چوری

مہر نیوز/ 18 اکتوبر2012ء:ہندوستان کے میوزیم سے 500 کروڑ روپے مالیت کے قیمتی نوادرات چوری کرلئے گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے میوزیم سے 500 کروڑ روپے مالیت کے قیمتی نوادرات چوری کرلئے گئے ہیں

ہندوستانی ریاست مدھیہ پردیش میں واقع ریو رائل میوزیم سے چوروں نے 500 کروڑ روپے مالیت کے قیمتی نوادرات چوری کرلئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم چور میوزیم کے سیکیورٹی گارڈ کو قتل کرکے مقامی قلعہ کے ساتھ واقع میوزیم کے اندر موجود قیمتی نوادرات کے شیشے توڑ کر فرار ہوگئے

News ID 1723192

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha