26 اکتوبر، 2011، 7:56 PM

افغانستان

افغانستان میں کم از کم 50 افراد ہلاک و زخمی

افغانستان میں کم از کم 50 افراد ہلاک و زخمی

مہر نیوز- 26 اکتوبر 2011ء:شمالی افغانستان میں آئل ٹینکر پر بم حملے میں کم سے کم 50 افراد ہلاک و زخمی ہوگئےہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شمالی افغانستان کے صوبہ پروان میں آئل ٹینکر پر بم حملے میں کم سے کم 50 افراد ہلاک و زخمی ہوگئےہیں۔ اطلاعات کے مطابق پہلے آئل ٹینکر میں چھوٹا دھماکہ ہو ، جس سے ٹینکر میں سوراخ ہوگیا اور رستا ہوا آئل جمع کرنے لوگوں کی ایک بڑی تعداد آگے بڑھی تو بڑا دھماکہ ہوا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کم ازکم 50 افراد ہلاک و زخمی  ہوئےہیں۔

News ID 1444758

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha