مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق صومالیہ کی مظلوم و مصیبت زدہ قوم اور حکومت کے ساتھ اسلامی اور انسانی ہمدردی کے تحت اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی صومالیہ کا عنقریب دورہ کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ کے سفر کے موقع پر ایران سے صومالیہ کے قحط زدہ مسلمانوں کے لئے مالی امداد بھی روانہ کی جائے گی ۔
مہر نیوز- 17اگست 2011ء: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی افریقہ کے قحط زدہ ملک صومالیہ کا عنقریب دورہ کریں گے۔
News ID 1385571
آپ کا تبصرہ