مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان میں انتہا پسند سیاسی جماعت نے معروفاداکار امیتابھ بچن کی نئی فلم بدھا کی عکس بندی رکوا دی ہے۔ ممبئی میں انتہا پسند ہندوتنظیم ”مہاراشٹر نؤ نرمان سینا “نے امیتابھ بچن کی نئی فلم بدھا کی شوٹنگ رکوا دی، تنظیم کا الزام ہے کہ فلم میں کام کرنے والے40 غیر ملکی ڈانسروں کے پاس ورک پرمٹ نہیں ہے۔۔
ہندوستان
انتہا پسند ہندو جماعت نےامیتابھ بچن کی نئی فلم کی عکس بندی رکوا دی
ہندوستان میں انتہا پسند سیاسی جماعت نے معروفاداکار امیتابھ بچن کی نئی فلم بدھا کی عکس بندی رکوا دی ہے۔
News ID 1298873
آپ کا تبصرہ