23 جنوری، 2011، 7:39 PM

علی اکبر صالحی

صالحی دمشق پہنچ گئے ہیں

صالحی دمشق پہنچ گئے ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے سرپرست علی اکبر صالحی شام کے دارالحکومت دمشق پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے سرپرست علی اکبر صالحی شام کے دارالحکومت دمشق پہنچ گئے ہیں۔جہاں وہ شامی حکام کے ساتھ دو طرفہ ، علاقائي اور بین الاقوامی مسائل پر گفتگو اور تبادلہ خیال کریں گے، صالحی شامی حکام سے لبنان اور فلسطین سمیت ديکر مسائل پر بحث و گفتگو کریں گے۔ ایران اور شام کے سیاسی ، اقتصادی اور ثقافتی شعبوں میں قریبی روابط ہیں  عرب ممالک میں شام  ، ایران کا اہم اتحادی ملک ہے۔

News ID 1238459

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha