9 جنوری، 2011، 11:10 PM

حادثہ

ارومیہ کے قریب ایرانی مسافر طیارہ حادثہ کا شکار

ارومیہ کے قریب  ایرانی مسافر طیارہ حادثہ کا شکار

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سے ارومیہ جانے والا مسافر طیارہ ارومیہ شہر کے قریب گر کر تباہ ہوگیا ہے جہاز میں عملہ کے افراد سمیت 95 افراد سوار تھے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سے ارومیہ جانے والا مسافر طیارہ ارومیہ شہر کے ایک گاؤں کے قریب گر کر تباہ ہوگیا ہے جہاز میں عملہ کے افراد سمیت 95 افراد سوار تھے۔ ایران کی قومی ایئر لائن کے سربراہ  رضا نخجوانی نے مہر کے نامہ نگار کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہاز میں 95 افراد سوار تھے ہوائی جہاز بوئینگ 277 تھا اطلاعات کے مطابق  35 زخمی مسافروں کو اسپتال منتقل کردیا گيا ہے اس حادثہ میں کچھ افراد جاں بحق بھی ہوئے جن کی صحیح تعداد کے بارے میں ابھی کوئی اطلاع نہیں ہے رسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیوں میں مشغول ہیں۔

News ID 1228593

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha