-
غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے حماس کا جواب خوش آئند ہے، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ میں صہیونی حکومت کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی کو روکنے کے لئے حماس کے جواب کو حوصلہ افزا قرار دیا ہے۔
-
ایرانی وزیرخارجہ کی آئی اے ای اے کے سربراہ سے ملاقات؛
امریکی غیر مستقل رویے کی وجہ سے ایران اور عالمی جوہری ادارے کا باہمی تعاون متاثر نہیں ہونا چاہئے
عبداللہیان نے رفائیل گروسی سے ملاقات کے دوران کہا کہ ایران اور عالمی ادارے کا باہمی تعاون امریکی متضاد پالیسی سے متاثر نہیں ہونا چاہئے۔
-
غزہ میں جنگ بندی، صہیونی مذاکراتی ٹیم حماس کے جواب پر مشورہ کررہی ہے، صہیونی میڈیا
صہیونی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے حماس کا جواب آنے کے بعد صہیونی مذاکراتی ٹیم مشورہ کررہی ہے۔
-
اتحادیوں کے ساتھ رابطہ کررہے ہیں، حماس اور صہیونی حکومت کے درمیان مجوزہ جنگ بندی پر امریکی ردعمل
امریکی وزارت خارجہ نے غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے کہا ہے کہ حماس کے جواب سے آگاہ ہیں اور خطے میں اپنے اتحادیوں کے ساتھ تفصیلات کے لئے رابطے میں ہیں۔
-
اسماعیل ہنیہ کا ایرانی وزیرخارجہ سے ٹیلفونک رابطہ، جنگ بندی کے بارے میں مصر کی تجویز سے آگاہ کردیا
اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اتوار کو ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ ایک ٹیلی فون گفتگو کے دوران غزہ جنگ بندی کے لئے مجوزہ سیاسی راہ حل کے بارے میں انہیں حماس کے موقف اور ردعمل سے آگاہ کیا۔
-
رفح پر حملہ صیہونیوں کے لئے تباہ کن ثابت ہوگا/ہم پوری طرح تیار ہیں، حماس
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کا رفح پر حملہ اس کے لئے تباہ کن ثابت ہوگا۔
-
حماس نے جنگ بندی معاہدے کی تجاویز منظور کرلیں
غزہ جنگ بندی معاہدے کی کوششوں کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، حماس نے جنگ بندی معاہدے کی تجاویز منظور کرلیں۔
-
عراقی کردستان سے ایران کی سلامتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، بارزانی
عراقی کردستان کے صدر نیچروان بارزانی نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ خود مختار علاقے کو ایران کی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے لئے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
بارزانی کا دورہ ایران، عرب میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گیا
عرب میڈیا نے عراقی کردستان کے سربراہ کے دورہ ایران اور صدر رئیسی سے ملاقات کو نہایت اہم قرار دیا۔
-
بازرانی کی ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ سے ملاقات
عراقی کردستان ریجن کے سربراہ بازرانی کی قیادت میں وفد نے آج تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی اکبر احمدیان سے ملاقات کی۔
-
رفح پر حملے کے تباہ کن نتائج ہیں/ فلسطینیوں کا بھرپور ساتھ دیں گے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورک ایجنسی (UNRWA) نے رفح پر صیہونی حکومت کے ممکنہ حملے کے بارے میں سختی سے خبردار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی امدادی سرگرمیاں بند نہیں کرے گی۔
-
غزہ جنگ نے پانسہ پلٹ دیا، بہت سے امریکی طلباء اسلام کی جانب مائل ہو رہے ہیں، امریکی ریسلر+ ویڈیو
ایک امریکی ریسلر نے غزہ کی صورت حال کے امریکی عوام پر پڑنے والے اثرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ بڑی تعداد میں امریکی طلباء نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان، اپوزیشن لیڈر کی امریکی سفیر سے ملاقات/ کسی ملک کی مداخلت برداشت نہیں کریں گے، عمر ایوب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات کے بعد کہا کہ امریکی سفیر سے براہ راست بات کی ہے کہ کسی ملک کی مداخلت برداشت نہیں کریں گے۔
-
بارزانی کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
عراقی کردستان کے سربراہ نیچروان بارزانی نے تہران میں ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے۔
-
عراقی کردستان کے سربراہ کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے کچھ ہی دیر پہلے عراقی کردستان کے سربراہ نیچروان بارزانی نے اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
بارزانی کے تہران دورے کی اہمیت
عراقی کردستان کے سربراہ کے دورہ تہران کے دوران، دوطرفہ سیکورٹی، فوجی اور سیاسی تعاون کے سمیت اقتصادی اور تجارتی امکانات کا جائزہ لیتے ہوئے تعلقات کے فروغ پر خصوصی زور دیا گیا۔
-
عراقی کردستان کے سربراہ کی ایرانی صدر سے ملاقات:
کردستان میں صیہونی عناصر کی سرگرمیوں کا راستہ روکنا ہوگا، صدر رئیسی
ایرانی صدر نے عراقی کردستان کے سربراہ سے ملاقات میں کہا کہ صیہونیوں اور انقلاب مخالف عناصر کو کردستان ریجن میں ایران کے خلاف سرگرمیوں کی اجازت نہیں ملنی چاہئے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
عراقی کردستان کے سربراہ نیچروان بارزانی کا دورہ ایران کیوں اہم ہے؟
عراقی کردستان کے سربراہ کا تہران کا دورہ اسلامی جمہوریہ ایران کے عراق کے تمام نسلی اور مذہبی طبقات کے ساتھ جامع تعاون کی پالیسی کے تسلسل کو ظاہر کرتا ہے۔
-
القسام کی بڑا حملہ، صہیونی فوجی مرکز پر ہیلی کاپٹر کی پروازیں
القسام کے حملے کے بعد صہیونی فوجی مرکز پر ہیلی کاپٹر پرواز کررہے ہیں اور علاقے میں میڈیا کے نمائندوں کی رفت و آمد پر پابندی لگائی گئی ہے۔
-
مہر نیوز کی رپورٹ؛
عراقی کردستان ریجن کے سربراہ کا دورۂ ایران
عراق کے کردستان ریجن کے صدر نیچروان بارزانی کا تقریباً تین سال بعد ایران کا دورہ فریقین کے درمیان سیاسی، سکیورٹی، اقتصادی اور تجارتی معاملات پر بات چیت کے مقصد سے انجام پارہا ہے۔
-
رہبر معظم کا حج کے منتظمین سے خطاب؛
اس سال کا حج صہیونی جنایت کاروں اور ان کے حامیوں سے اعلان برائت ہے
حج کے منتظمین سے خطاب کرتے ہوئے رہبر معظم نے کہا کہ دنیا نے غزہ میں فلسطینیوں کی مظلومیت اور صیہونیوں کی بربریت کو مشاہدہ کیا۔ یہ واقعات تاریخ میں باقی رہیں گے۔
-
فلسطینی مقاومت کا حملہ، دو صہیونی فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق
صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطینی مجاہدین کے حملے میں دو صہیونی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
اسرائیل مخالف تحریک، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ، پاکستان، عراق سمیت دنیا بھر میں پھیل گیا
امریکی جامعات و کالجوں میں غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ دنیا بھر میں پھیلنے لگ گیا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے حج انتظامیہ کے اہلکاروں نے ملاقات کی
ایرانی عازمین حج کے سرپرست اور محکمہ حج کے عہدیداروں سمیت بعض عازمین حج نے کچھ دیر پہلے حسینیہ امام خمینی رح تہران میں رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
صہیونی وزیرجنگ کا نتن یاہو پر جنگ بندی کے لئے دباو
گیلانت نے نتن یاہو پر کابینہ میں جنگ بندی کے فیصلے کو قبول کرنے پر دباو بڑھانا شروع کیا ہے۔
-
فلسطین، رفح پر صہیونی فوج کا فضائی حملہ، 4 بچوں سمیت 21 شہید
صہیونی فورسز نے علی الصبح غزہ کے علاقے رفح پر حملہ کرکے 21 فلسطینیوں کو شہید کردیا جن میں 4 بچے بھی شامل ہیں۔
-
آج مغرب میں شرافت اور شرارت ایک دوسرے کے مدمقابل ہیں، صدر رئیسی
صدر رئیسی نے مغربی ممالک میں طلباء کی تحریک کے خلاف ریاستی طاقت کے استعمال پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ واقعات سے مغرب میں انسانی حقوق اور آزادی بیان کے دعوے کی قلعی کھل گئی ہے۔
-
کابل، وزارت داخلہ کی عمارت کے باہر دھماکہ
افغان ذرائع ابلاغ کے مطابق کابل میں طالبان کی وزارت داخلہ کی عمارت کے باہر بم دھماکہ ہوا ہے۔
-
الجزیرہ کو قابض رجیم کے جرائم برملا کرنے کی سزا دی گئی، حماس
فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے صیہونی حکومت کے مقبوضہ علاقوں میں الجزیرہ ٹی وی چینل کے دفتر کو بند کرنے کے فیصلے کو انتقامی کارروائی قرار دیا ہے۔
-
اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کیاجائے، پاکستانی اداکارہ
پاکستانی اداکارہ مشی خان نے کہا ہے کہ تمام پاکستانیوں کو اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا چاہئے۔