5 مئی، 2024، 9:35 PM

اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کیاجائے، پاکستانی اداکارہ

اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کیاجائے، پاکستانی اداکارہ

پاکستانی اداکارہ مشی خان نے کہا ہے کہ تمام پاکستانیوں کو اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا چاہئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سیوغزہ کمپئین کے تحت ڈی چوک میں منعقدہ احتجاجی مظاہرے میں گفتگو کرتے ہوئے ادکارہ کا کہنا تھا کہ بائیکاٹ سے اسرائیلی مصنوعات کو نقصان پہنچ رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جو لوگ غزہ میں معصوم بچوں بزرگوں عورتوں کی نسل کشی کررہے ہیں ہم انکی کمپنیوں کو فائدہ نہیں دے سکتے۔

اداکارہ کا کہنا تھا اسرائیلی مصنوعات خرید کر ہم کل اللہ کے سامنے کس منھ سے جائیں گے، ہم لوگوں کو اللہ پر اعتماد کرنا چاہئے۔

News ID 1923772

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha