اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ
-
گورنر ہاوس لاہور میں اسرائیلی مصنوعات استعمال کرنے پر پابندی عائد
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا کہ غزہ اور فلسطین کے نہتے مسلمانوں پر ظلم دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے، جب تک گورنر پنجاب ہوں گورنر ہاؤس میں تمام غیر ملکی مشروبات اور منصوعات کے استعمال پر پابندی ہو گی۔
-
طوفان الاقصی نے صہیونی حکومت کے خلاف عرب عوام کے عزم کو مستحکم کیا، عرب تجزیہ
کویتی تجزیہ کار نے کہا ہے کہ طوفان الاقصی نے خلیج فارس کے عوام میں صہیونی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے اور اسرائیل کا مقابلہ کرنے کا مصمم عزم پیدا کیا۔
-
پاکستان میں حکومتی سطح پر اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا فیصلہ
کئی روز سے احتجاج پر بیٹھی تحریک لبیک پاکستان اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، حکومت فلسطینی مسلمانوں کے لیے مزید اقدامات کا اعلان کرے گی۔
-
اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کیاجائے، پاکستانی اداکارہ
پاکستانی اداکارہ مشی خان نے کہا ہے کہ تمام پاکستانیوں کو اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا چاہئے۔