19 مئی، 2009، 8:32 PM

رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم انقلاب اسلامی صوبہ کردستان کا دورہ مکمل کرکے تہران پہنچ گئے ہیں

رہبر معظم انقلاب اسلامی صوبہ کردستان کا دورہ مکمل کرکے تہران پہنچ گئے ہیں

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای صوبہ کردستان کا 8 روزہ دورہ مکمل کرکے آج سہ پہر کوواپس تہران پہنچ گئے ہیں

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای صوبہ کردستان کا 8 روزہ دورہ مکمل کرکے آج سہ پہر کوواپس تہران پہنچ گئے ہیں معظم لہ نے اس سفر میں صوبہ کردستان کے مؤمن و شجاع عوام کے مختلف طبقات سے ملاقات اور گفتگوکی۔

 

News ID 882020

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha