25 دسمبر، 2007، 9:58 PM

روسی وزارت دفاع

روس نے نئے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

روس نے نئے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

روسی وزارت دفاع کے مطابق روس نے نئے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

مہرخبررساں ایجنسی نے روسی خبررساں ادارے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روسی وزارت دفاع کے مطابق روس نے نئے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے روسی وزارت دفاع کے مطابق بیلسٹک میزائل شمالی برینٹس سمندرمیں آب دوز سے فائر کیا گیا۔ ۔ میزائل نے جزیرہ نما کمچاٹکا میں اپنے ہدف کو مقررہ وقت میں کامیابی سے نشانہ بنایا۔میزائل کا نام سینوا رکھا گيا ہے جو کروز میزائل کی مزید بہتر شکل ہے۔ روس نے ایک ہفتہ میں دوبار اس میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔

 

News ID 611335

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha