مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کرغزستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی
ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے ایران اور بھارت کے درمیان دوطرفہ تعلقات کی تازہ صورتحال کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر دونوں ممالک کی مشترکہ دلچسپی کے شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط اور وسیع کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا گیا۔
آپ کا تبصرہ