مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اربعین حسینیؑ کی زیارت اور مذہبی تقریبات میں شرکت کے لیے نجف اشرف پہنچ گئے۔
اربعین کے موقع پر عراق کے مقدس شہروں، خصوصاً نجف اشرف اور کربلائے معلیٰ میں لاکھوں زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، جہاں مختلف ممالک سے آنے والے عزادار حضرت امام حسینؑ اور ان کے باوفا اصحاب کو خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔
آپ کا تبصرہ