مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مقبوضہ ایلات میں یمنی ڈرون حملے کے نتیجے میں ایک ہوٹل کے صحن میں آگ بھڑک اٹھی۔
منظر عام پر آنے والی فوٹیج میں واضح طور پر دکھایا گیا ہے کہ ڈرون عمارت سے ٹکرایا جس کے بعد آگ کے شعلے بلند ہوئے۔
مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فضائی دفاعی نظام یمنی فوج کے ڈرون حملے کو روکنے میں ناکام رہا۔
آپ کا تبصرہ