ایلات بندرگاہ
-
یمنی حملوں سے ایلات بندرگاہ مفلوج اور سرگرمیاں معطل ہوگئیں، صہیونی میڈیا
اسرائیلی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ یمنی فوج کے حملوں کے نتیجے میں صہیونی بندرگاہ ایلات کی تجارتی سرگرمیاں معطل ہوگئی ہیں۔
-
ایلات میں ہوٹل پر یمنی ڈرون حملہ، صحن میں آگ بھڑک اٹھی+ ویڈیو
یمنی ڈرون نے ایلات میں ہوٹل کو نشانہ بنایا، اسرائیلی دفاعی نظام حملہ روکنے میں ناکام رہا۔
-
ایلات، ہوٹل پر یمنی فوج کا ڈرون حملہ
یمنی فوج نے ایلات میں ہوٹل پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
ایلات میں زوردار دھماکے کی آواز، صہیونیوں میں خوف و ہراس
صہیونی بندرگاہ ایلات پر یمنی ڈرون حملے کے بعد خطرے کے سائرن بجائے گئے اور صہیونیوں کے درمیان خوف و ہراس پھیلا گیا۔
-
انصار اللہ نے ایلات بندر کو عملی طور پر مفلوج کردیا، اسرائیلی سیکیورٹی ادارے کا اعتراف
صہیونی ادارے کے مطابق انصار اللہ کے حملوں نے اسرائیل کی معیشت اور مفادات کو شدید نقصان پہنچایا ہے؛ ایلات بندر کی سرگرمیاں تقریبا مکمل طور پر بند ہوچکی ہیں۔
-
اسرائیلی بندر ایلات اور نقب میں دو اسٹریٹجک اہداف کو نشانہ بنایا، یمنی فوج
یمنی فوج نے ایلات اور نقب میں صہیونی تنصیبات کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنانے کا دعوی کیا ہے۔
-
ایلات بندرگاہ اور بن گوریان ایئرپورٹ کو معطل کردیا گیا، یمنی رہنما کا دعوی
یمنی رہنما البخیتی نے صہیونی بندرگاہ ایلات اور بن گوریان ائیرپورٹ پر میزائل حملہ کرکے سرگرمیاں معطل کرنے کا دعوی کیا ہے۔