مہر خبررساں ایجنسی نے العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے جنوبی صوبے میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کے 3 ارکان ہلاک ہوگئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق امریکی ڈرون حملے میں گاڑی مکمل تباہ ہوگئی ، یمنی وزارت دفاع کی ویب سائٹ کے مطابق حملے میں ہلاک ہونے والوں میں سے ایک القاعدہ کا رہنما صالح محمد الامیری ہے، اس ماہ القاعدہ اور دوسری دہشت گرد تنظیموں کے ارکان سمیت درجنوں افراد یمن میں امریکی ڈرون حملوں میں ہلاک ہوگئے القاعدہ اور طالبان کیداغبیل بھی امریکہ نے ہی ڈالی تھی۔
مہر نیوز/ 30دسمبر/ 2012ء: یمن کے جنوبی صوبے میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کے 3 ارکان ہلاک ہوگئے ہیں ۔
News ID 1780009
آپ کا تبصرہ