مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، جنرل جیفری کروز نے اپنی رپورٹ میں کہا تھا کہ جون میں ایران کے جوہری مراکز پر امریکی حملے کا خاطر خواہ اثر نہیں ہوا۔ یہ رپورٹ صدر ٹرمپ کے اس دعوے کے برعکس تھی جس میں انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ ایران کے جوہری تنصیبات مکمل طور پر تباہ کردی گئیں۔
رپورٹ سامنے آنے کے بعد ٹرمپ سخت برہم تھے اور بالآخر جنرل سمیت دیگر افسران کو برطرف کردیا گیا۔
آپ کا تبصرہ