ایرانی جوہری پروگرام
-
ایران جدید سینٹری فیوجز لانچ کرے گا، ترجمان ایٹمی تونائی تنظیم
ایران کی اٹامک انرجی آرگنائزیشن کے ترجمان بہروز کمال وندی نے کہا کہ تنظیم، بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی سیاسی مقاصد کے لئے پاس کی گئی قرارداد کے جواب میں نئے افزودہ سینٹری فیوجز کی ایک سیریز کو فعال کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
-
ایٹمی پروگرام کے بارے میں تین یورپی ممالک کا بیان قابل مذمت ہے، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ نے ایٹمی پروگرام کے بارے میں فرانس، جرمنی اور برطانیہ کے بیان کو بے بنیاد اور جھوٹ کا پلندہ قرار دیا ہے۔
-
پابندیاں ایران کی جوہری صنعت میں ترقی کا باعث بنیں، ترجمان ایرانی جوہری توانائی ایجنسی
ایران کی جوہری توانائی کی تنظیم (AEOI) کے ترجمان بہروز کمال وندی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ کے خلاف مغرب کی طرف سے عائد پابندیاں ملک اور اس کی جوہری صنعت کے لیے ایک مضبوط نقطہ بن گئی ہیں۔
-
ایران کی جوہری سرگرمیاں بغیر کسی رکاوٹ کے جاری ہیں
باخبر ذرائع نے بتایا کہ ایران کی ایٹمی سرگرمیاں ایٹمی توانائی ایجنسی کے سابقہ منصوبوں کی بنیاد پر ایرانی پارلیمنٹ کے قانون کے مطابق تمام شعبوں میں بغیر کسی رکاوٹ کے جاری ہیں۔