3 اگست، 2025، 1:40 PM

ایران اور پاکستان کے درمیان 12 باہمی تعاون کے معاہدوں پر دستخط

ایران اور پاکستان کے درمیان 12 باہمی تعاون کے معاہدوں پر دستخط

صدر مسعود پزشکیان اور پاکستانی اعلی حکام کی موجودگی میں دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے 12 اہم معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران اور پاکستان نے دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے لیے 12 تعاون کے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔ یہ معاہدے ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اور پاکستانی اعلی حکام وفد موجودگی میں طے پائے۔

صدر پزشکیان اسلام آباد پہنچنے پر کہا کہ ایران پاکستان کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو ہمیشہ اہمیت دیتا ہے، اور یہ معاہدے دونوں ملکوں کے لیے خوشحالی و استحکام کی نئی راہیں کھولیں گے۔

انہوں نے زور دیا کہ خطے کے مسائل کا حل بیرونی مداخلت میں نہیں بلکہ علاقائی تعاون میں ہے۔

News ID 1934665

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha