معاہدے
-
یورپی یونین کیجانب سے ایران-سعودی عرب معاہدے کا خیر مقدم
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی ایک اچھی خبر ہے لیکن ایٹمی معاہدے کی تجدید ایک الگ موضوع ہے۔
-
ایرانی اور ترک وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو؛ ایران-سعودی عرب معاہدے کا خیر مقدم
ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ فون پر گفتگو میں ان کے ترک ہم منصب نے ایران-سعودی عرب معاہدے کا خیرمقدم کیا اور اس اعتماد کا اظہار کیا کہ اس سے عالم اسلام کی پوزیشن مضبوط ہوگی۔
-
ایران-سعودی عرب معاہدے کی بنیاد شہید قاسم سلیمانی نے رکھی تھی، سابق عراقی وزیر اعظم
عراق کے سابق وزیر اعظم نے اپنے ایک مضمون میں ایران اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے معاہدے کی بنیاد رکھنے میں شہید قاسم سلیمانی کے اہم کردار پر روشنی ڈالی۔
-
المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی اور دہلی یونیورسٹی کے درمیان کئی معاہدوں پر دستخط
ہندوستان میں المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے نمائندے حجۃ الاسلام رضا شاکری نے دہلی یونیورسٹی کی فیکلٹی آف لینگویج اینڈ آرٹس کا دورہ کیا اور اس کے سربراہ ڈاکٹر امیتاوا چکربرتی سے ملاقات کی، ساتھ ہی یونیورسٹی کے ساتھ کئے گئے معاہدے پر دستخط کیے۔
-
اسرائیل اور متحدہ عرب امارات نے آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط کر دیئے
متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسلام و مسلمانوں اور خاص طور پر فلسطینیوں کے ساتھ خیانت اور غداری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایران اور تاجیکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی 17 دستاویزات پر دستخط
تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران اور تاجیکستان کے صدور کی موجودگي میں ایران اور تاجیکستان کے اعلی حکام نے مختلف شعبوں میں تعاون کی 17 دستاویزات پر دستخط کئے ہیں۔