21 جون، 2025، 11:08 PM

نتن یاہو کا جانا یقینی/ایران باقی رہے گا، سابق روسی صدر

نتن یاہو کا جانا یقینی/ایران باقی رہے گا، سابق روسی صدر

سابق روسی صدر مدودوف نے کہا ہے کہ نتن یاہو کو بالآخر جانا ہوگا جبکہ ایران باقی رہے گا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس کے سابق صدر قومی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ دیمتری میدودف نے کہا ہے کہ کا جوہری پروگرام مخفی اور پوشیدہ ہے۔ دوسرے ممالک کی طرح اسرائیل کو بھی اپنا ایٹمی پروگرام عالمی جوہری ایجنسی کے ماتحت لانا ہوگا۔

ایکس پر ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے لئے جوہری پروگرام کی اجازت اور ایران کے لئے ممنوع ہونے کی کیا وجہ ہے؟

سابق صدر نے کہا کہ نتن یاہو کو بالآخر جانا ہوگا جبکہ ایران باقی رہے گا۔

News ID 1933743

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha