مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایران کے شدید حملوں کے بعد صہیونی حکومت عرب ممالک اور یورپ کے سامنے التماس کرنے پر مجبور ہوگئی۔ صہیونی حکومت نے عرب اور یورپی ممالک سے مالی امداد کی اپیل کی ہے۔
وزیر اقتصاد و خزانہ اسموتریچ نے کہا ہے کہ خلیج فارس کے کنارے واقع عرب ممالک کے پاس کافی دولت ہے۔ برطانیہ، فرانس اور جرمنی کو بھی ایران کے جنگ میں مالی طور پر اپنا حصہ ڈالنا چاہئے۔
آپ کا تبصرہ