مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صہیونی حکومت کی جانب سے ایرانی ٹی وی اسٹیشن پر بزدلانہ حملے کے بعد عالمی ذرائع ابلاغ شدید ردعمل کا اظہار کررہے ہیں۔
بین الاقوامی ذرائع ابلاغ نے اس حملے کو آزادی اظہار بیان اور جاننے کے حق کی پامالی قرار دیا ہے۔
المیادین چینل نے اسرائیل کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی حکومت نے صرف میڈیا اور صحافیوں پر ہی نہیں بلکہ انسانیت پر حملہ کیا ہے۔
آپ کا تبصرہ