ٹی وی چینلز
-
پاکستانی وزیراعظم 2 روزہ سرکاری دورے پر چین جائیں گے
دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر چین جائیں گے۔
-
ایران اور روس کے درمیان تجارتی ظرفیت کی موجودہ حد ناقابل قبول
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی نے کہا ہے کہ ایران روس کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔ ایران اور روس کے درمیان تجارتی ظرفیت کی حد فی الحال ناقابل قبول ہے۔
-
صدر رئيسی کل بروز منگل ٹی وی پر عوام سے براہ راست گفتگو کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کل بروز منگل ٹی وی پر عوام سے براہ راست گفتگو کریں گے۔
-
افغانستان میں امریکہ کی ساختہ دہشت گرد تنظیم داعش عدم استحکام پیدا کررہی ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ٹی وی چينل ون کے ذریعہ عوام سے براہ راست خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکہ کی ساختہ دہشت گرد تنظیم داعش عدم استحکام پیدا کررہی ہے۔
-
ایرانی صدر کل رات عوام سے براہ راست خطاب کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کل رات ٹی وی کے ذریعہ عوام سے براہ راست خطاب کریں گے۔
-
برطانیہ میں پاکستانیوں کے خلاف نفرت پھیلانے پر بھارتی ٹی وی چینل پر جرمانہ
برطانیہ میں پاکستانیوں کے خلاف نفرت پھیلانے پر بھارتی ٹی وی چینل کو 20 ہزار پاؤنڈ جرمانہ کیا گیا ہے ۔
-
نیپال نے بھارتی نجی نیوز چینلز پر پابندی عائد کردی
نیپال میں کیبل اور سیٹلائٹ ٹیلی وژن کی خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں ںے نیپالی وزیر اعظم کے خلاف " قابل اعتراض " مواد اور جھوٹا پروپیگنڈے نشر کرنے کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بھارتی نجی نیوز چیلنز پر پابندی عائد کردی ہے۔