مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، صیہونی میڈیا نے بتایا ہے کہ ایرانی میزائل حملوں میں 4 افراد ہلاک جب کہ دوسو زخمی ہوگئے ہیں۔
اسرائیلی ٹی وی چینل 12 نے بتایا کیا کہ اب تک ایران سے اسرائیل پر 200 بیلسٹک میزائل داغے گئے ہیں۔
یہ خبر ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ایک ایرانی فوجی ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل پر ہمارے اگلے میزائل لانچ میں تقریباً 2000 میزائل شامل ہوں گے جو کہ پچھلے لانچ سے کم از کم 20 گنا زیادہ ہیں۔
آپ کا تبصرہ