مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، صہیونی مصنف اور تجزیہ نگار ایلون میزراہی نے اعتراف کیا ہے کہ ایران ہزاروں کلومیٹر دور سے اسرائیل کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور وہ بھی شہری اہداف کو نشانہ بنائے بغیر۔
انہوں نے مزید کہا: اسرائیل روزانہ درجنوں بچوں کو مارے بغیر فلسطینی اہداف پر حملہ نہیں کر سکتا!
اسرائیلی تجزیہ کار نے واضح کیا: ایران درستگی کے ساتھ حملہ کرتا ہے جبکہ اسرائیل اہداف کے بجائے بچوں کو مارتا ہے۔
آپ کا تبصرہ