سیاسی تجزیہ نگار
-
ایران پوری خود اعتمادی کے ساتھ میدان میں اترا ہے، صہیونی تجزیہ نگار
صیہونی حکومت کے سیاسی تجزیہ کار نے گزشتہ رات تل ابیب کے خلاف تہران کی وسیع پیمانے پر جوابی کارروائی کا ایک مختلف مگر اہم زاویے سے تجزیہ کیا۔
-
معروف عراقی تجزیہ کار کی مہر نیوز کے ساتھ ویڈیو گفتگو؛
صہیونی خطے میں جاسوسی کے اڈے قائم کرنے کے درپے ہیں، نجاح محمد علی
معروف عراقی تجزیہ کار نجاح محمد علی نے سیکورٹی کے معاملے کو خلیج فارس کی پٹی کے عرب ملکوں اور صہیونی حکومت کے درمیان تعلقات کا اہم اور اصلی ترین حصہ قرار دیا اور کہا کہ صہیونی خطے میں جاسوسی کے اڈے قائم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔