-
دشمن کو محمد شاہین کے قتل کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی، حماس
حماس نے ایک بیان میں صیہونی رژیم کے فضائی حملے کے نتیجے میں لبنان میں القسام کے ممتاز کمانڈر محمد شاہین کی شہادت پر ردعمل کا اظہار کیا۔
-
ایرانی نائب صدر اور تاجکستان کے وزیر اعظم کی ملاقات
ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے تاجکستان کے وزیر اعظم قاہر رسول زادہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ایران اور تاجکستان کے درمیان سیاسی تعلقات بہترین سطح پر ہیں تاہم سیاحت، تجارت اور معیشت کے شعبوں میں مزید تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے۔
-
آپریشن وعدہ صادق 3 اپنے وقت پر انجام پائے گا، جنرل فدوی
سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا کہ آپریشن وعدہ صادق 3 اپنے وقت پر انجام پائے گا۔
-
ایرانی نائب وزیرخارجہ کی مسعود بارزانی سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے اربیل میں عراقی کردستان کے سربراہ سے ملاقات کی۔
-
ایران اور تاجکستان کے درمیان اقتصادی تعاون میں توسیع کی ضرورت ہے، ایرانی نائب صدر
ایرانی نائب صدر نے تاجکستان کے وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی تعاون کی توسیع پر زور دیا۔
-
دنیا میں تباہی مچانے والے ایران پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا الزام لگارہے ہیں، صدر پزشکیان
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے الزامات وہ عناصر لگارہے ہیں جو خود دنیا میں تباہی پھیلانے اور ہلاکتوں کے ذمہ دار ہیں۔
-
اہلِ بیتؑ عالمی اسمبلی کی طرف سے پاکستانی معروف نوحہ خوانوں کی شہادت پر اظہارِ تعزیت
عالمی اہل بیتؑ اسمبلی ایران نے پاکستانی کمسن نوحہ خوان خواجہ علی کاظم سمیت دیگر کی شہادت پر گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کرتے ہوئے "شہداء کے اہلِ خانہ" اور پاکستانی مومنین کے ساتھ دلی تعزیت پیش کی ہے۔
-
القسام کی جانب سے محمد شاہین کی شہادت کی تصدیق
حماس کی عسکری شاخ عزالدین قسام بریگیڈ نے جنوبی لبنان میں صیہونی حکومت کے مجرمانہ حملے میں اپنے کمانڈر کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔
-
سید حسن نصر اللہ کی تشییع جنازہ کی کوریج کے لئے 30 سے زائد بین الاقوامی میڈیا ٹیمیں موجود ہوں گی
بیروت میں حزب اللہ کی میڈیا کمیٹی کے سربراہ نے ایک پریس کانفرنس کے دوران شہید مقاومت سید حسن نصر اللہ کی تدفین کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔
-
خطے کی سلامتی کے لئے یمن میں استحکام ضروری ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے یمن کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ سے ملاقات کے دوران یمن کے استحکام کو خطے کی سلامتی کے لئے ضروری قرار دیا۔
-
صیہونی وزیر خارجہ کے خلاف عالمی فوجداری عدالت میں نئی شکایت درج
صیہونی وزیر خارجہ کے دورہ برسلز کے موقع پر فلسطینی انسانی حقوق کی تنظیم نے عالمی عدالت انصاف میں شکایت درج کراتے ہوئے اس قاتل وزیر کے خلاف قانونی کاروائی کا مطالبہ کیا۔
-
گیلان میں جشن عبادت و حجاب
ایرانی صوبہ گیلان میں بچیوں کے لئے جشن عبادت و حجاب (بلوغت) کا انعفاد کیا۔ اس جشن میں گیلان بھر سے تعلق رکھنے والی 9 سالہ بچیوں نے شرکت کی۔
-
امام علیؑ یونیورسٹی میں طلباء کی شادی کی اجتماعی تقریب
تہران میں امام علی علیہ السلام یونیورسٹی کے طلباء و طالبات جوڑوں کی شادی کی اجتماعی تقریبات منعقد ہوئیں۔ تقریب میں تازہ شادی شدہ جوڑوں کے قریبی عزیزوں اور دوست و احباب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
ایران شہید سید حسن نصر اللہ کی نماز جنازہ میں اعلیٰ سطح پر شرکت کرے گا، ترجمان وزارت خارجہ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شہید حسن نصراللہ کی نماز جنازہ میں ایرانی حکام کی اعلی سطح پر شرکت سے آگاہ کیا۔
-
یمن کی اعلی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
یمن کی نیشنل سالویشن گورنمنٹ کے ترجمان اور مذاکراتی ٹیم کے سربراہ نے مسقط میں ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔
-
لبنان اسرائیل کی کالونی نہیں، تل ابیب ہمارے قومی معاملات میں مداخلت سے دور رہے، نبیہ بری کا انتباہ
لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ایران لبنان پروازوں کے بحران کو براہ راست مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل، لبنان کے معاملات میں مداخلت سے دور رہے۔
-
عراقچی اور عمان کے وزیر خارجہ کے درمیان ملاقات، علاقائی امور پر تبادلہ خیال
اسلامی جمہوریہ ایران اور سلطنت عمان کے وزرائے خارجہ نے بحر ہند کانفرنس کی سائیڈ لائن پر ملاقات کی۔
-
ایران اور نیپال کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
اسلامی جمہوریہ ایران اور نیپال کے وزرائے خارجہ نے مسقط میں بحر ہند کانفرنس کے موقع پر ملاقات کی۔
-
امریکی ڈالر طاقتور ایران کو شکست نہیں دے سکا، عرب تجزیہ کار
عرب سیاسی تجزیہ کار نے ایران کے بارے میں امریکی منصوبوں کو ناکام قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ ڈالر کی طاقت سے ایران کو جھکانے میں کامیاب نہ ہوسکا۔
-
ٹرمپ اپنی مرضی دنیا پر تھوپنے کا خیال ذہن سے نکال دے، سابق سعودی انٹیلی جنس چیف
سعودی انٹیلی جنس کے سابق سربراہ نے امریکی صدر ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ضروری نہیں کہ ٹرمپ جو کچھ بھی کہے وہ دنیا بھر میں نافذ ہو۔
-
عالمی استکبار کے غصے کی بنیادی وجہ ایران کی مقاومت ہے، رہبر معظم
رہبر معظم نے کہا ہے کہ عالمی استکبار کی ایران سے ناراضگی اور غصے کی وجہ ایران کی مقاومت ہے۔
-
چین میں ایرانی ساختہ طبی آلات کی نمائش ہوگی
چین میں ہونے والے میڈیکل ایکوپمنٹ ایگزیبیشن میں ایرانی طبی مصنوعات کی نمائش ہوگی۔
-
امریکہ اور روس کے درمیان یوکرین امن مذاکرات کہاں اور کب ہوں گے؟ آکسیوس نے انکشاف کردیا
آکسیوس کے مطابق امریکہ اور روس کے درمیان یوکرین میں جنگ بندی کے حوالے سے جلد مذاکرات ہوں گے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ٹرمپ کا غرور خاک میں مل گیا، حماس نے معاہدے کے مطابق ہی یرغمالیوں کو رہا کردیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کو نظرانداز کرتے ہوئے حماس نے صہیونی یرغمالیوں کو رہا کرکے زور دار طمانچہ رسید کیا ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے مشرقی آذربائیجان کے عوام کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ لعظمی خامنہ ای سے 29 بہمن سن 1356 میں قیام کی 47 ویں سالگرہ کی مناسبت سے مشرقی آذربائیجان کے عوام کے مختلف طبقات نے ملاقات کی۔
-
غزہ میں جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر مذاکرات، صہیونی وفد جلد قاہرہ روانہ ہوگا
غزہ میں جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر بات چیت کے لئے صہیونی وفد جلد مصر روانہ ہوگا۔
-
تہران میں کتاب "سفیر نور" کی تقریب رونمائی
تہران کے مہر آڈیٹوریم میں شہید سید عارف الحسینی کی شخصیت پر تسلیم رضاخان کی تحریر کردہ کتاب "سفیر نور" کی تقریب رونمائی ہوئی۔
-
تیل کے ذخائر کو ترقی دینے کے لئے ماسکو تعاون کررہا ہے، ایرانی وزیر تیل
ایران کے وزیر پیٹرولیم محسن پاک نژاد نے کہا ہے کہ روسی کمپنیاں ایرانی تیل کے ذخائر کی ترقی کے لیے تہران کے ساتھ تعاون کررہی ہیں۔
-
غزہ میں جنگ بندی کے مذاکرات کا دوسرا اور پیچیدہ مرحلہ ضرور شروع ہوگا، امریکہ
صدر ٹرمپ کے خصوصی مندوب نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ یقینی طور پر شروع ہوگا تاہم یہ پہلے مرحلے سے زیادہ پیچیدہ ہوگا۔
-
حماس کے ساتھ جنگ بندی، ٹرمپ نے نتن یاہو کو فری ہینڈ دے دیا
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی کے بعد نتن یاہو اپنی مرضی کے مطابق غزہ میں ہر اقدام کرسکتے ہیں۔