14 جون، 2025، 1:33 PM

ایران کا عالمی طاقتوں کو دوٹوک پیغام

ایران کا عالمی طاقتوں کو دوٹوک پیغام

ایران نے باضابطہ طور پر فرانس، برطانیہ اور امریکہ کو مطلع کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے خلاف بہت بڑے پیمانے پر حملے کرے گا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران نے باضابطہ طور پر فرانس، برطانیہ اور امریکہ کو مطلع کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے خلاف بہت بڑے پیمانے پر حملے کرے گا۔

کوئی بھی ملک جو اسرائیل پر ایرانی حملوں کو پسپا کرنے میں حصہ لیتا ہے، اس کے تمام علاقائی اڈوں بشمول خلیج فارس کے ممالک میں فوجی اڈے اور خلیج فارس اور بحیرہ احمر میں بحری جہازوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔

News ID 1933487

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha