دو ٹوک مؤقف
-
کسی بھی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، ایران کا دوٹوک اعلان
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران پر کوئی فوجی جارحیت کی گئی تو اس کا جواب فیصلہ کن ہوگا۔
-
امریکی مداخلت پر ایران کا دوٹوک مؤقف، وزارت خارجہ نے ٹرمپ کو آڑے ہاتھوں لیا
ایران کے وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کی تاریخ ایران کے خلاف مداخلت اور پابندیوں سے بھری ہوئی ہے۔