4 جون، 2025، 5:37 PM

دشمن کی کسی بھی حماقت کا منہ توڑ جواب دیں گے، ایڈمرل تنگسیری

دشمن کی کسی بھی حماقت کا منہ توڑ جواب دیں گے، ایڈمرل تنگسیری

سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر نے فلسطین کے لیے یمن کی حمایت کو سراہتے ہوئے دشمنوں کو ملک پر حملے سے خبردار کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کی سپاہ پاسداران انقلابی کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل علی رضا تنگسیری نے کہا کہ ہم ملک کے خلاف جارحیت کی کوشش کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دیں گے اور دشمن جان لے کہ ہم نے یہ عملی طور پر ثابت کیا ہے۔

انہوں نے المسیرہ ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یمنی اسلام کے لئے باعث افتخار ہیں، وہ مظلوموں کا دفاع کرتے ہیں اور فلسطین کی حمایت کے ذریعے انہوں نے ثابت کیا ہے کہ وہ واقعی مرد میدان ہیں۔

News ID 1933204

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha