ایڈمرل تنگسیری
-
خلیج فارس کا مکمل کنٹرول اور نگرانی ایرانی بحریہ کے ہاتھ میں ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے سربراہ نے خلیج فارس میں کامل امن و سلامتی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ خلیج فارس کا مکمل کنٹرول اور نگرانی ایرانی بحریہ کے ہاتھ میں ہے، غیر علاقائي طاقتیں خلیج فارس کے امن کے لئے خطرہ ہیں۔
-
ایرانی بحریہ ملکی سلامتی اور سمندری سرحدوں کا دفاع کرنے کے لئے مکمل طور پرآمادہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران کی بحریہ کے سربراہ علی رضا تنگسیری نے کہا ہے کہ ایرانی بحریہ ملکی سلامتی اور سمندری سرحدوں کا دفاع کرنے کے لئے مکمل طور پرآمادہ ہے۔