4 مئی، 2025، 10:34 AM

حج کے منتظمین اور زائرین بیت اللہ کی رہبر معظم سے ملاقات

حج کے منتظمین اور زائرین بیت اللہ کی رہبر معظم سے ملاقات

اداره حج کے منتظمین اور زائرین بیت اللہ رہبر معظم سے ملاقات حسینیہ امام خمینی رح میں شروع۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی سے حج کے منتظمین اور بیت اللہ کے زائرین کی ملاقات شروع۔

تفصیلات کے مطابق نمائندہ ولی فقیہ برائے امور حج و زیارت حجت الاسلام و المسلمین سید عبدالفتاح نواب نے کہا کہ تہران کے حسینیہ امام خمینی میں رہبر معظم سے اداره حج و زیارات کے منتظمین اور بیت اللہ الحرام کی زیارت کرنے والے رہبر معظم انقلاب سے ملاقات کریں گے۔

News ID 1932385

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha