6 دسمبر، 2017، 11:04 AM

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے وحدت اسلامی کانفرنس میں شریک مہمانوں کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے وحدت اسلامی کانفرنس میں شریک مہمانوں کی ملاقات

سرور کائنات حضرت محمد مصطفی (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ) اور ان کے فرزند حضرت امام جعفر صادق (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ایران کے اعلی حکام اور اسلامی کانفرنس میں شریک مہمان آج رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق سرور کائنات حضرت محمد مصطفی (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم )  اور ان کے فرزند حضرت امام جعفر صادق (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ایران کے اعلی حکام اور اسلامی کانفرنس میں شریک مہمان آج رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کریں گے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ، ایرانی عدلیہ کے سربراہ اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر بھی رہبر معظم انقلاب اسلامی  سے ملاقات کریں گے۔

News ID 1877153

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha