مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، یوم القدس کو ایران کے ساتھ ساتھ دنیا کے دیگر مقامات پر بھی عقیدت سے منایا گیا۔
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد اور دیگر شہروں میں یوم القدس کے موقع پر ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
اس سے قبل مقبوضہ کشمیر کے عوام نے بھی یوم القدس کی عالمی ریلی میں شریک ہوکر فلسطینی عوام کے ساتھ اپنی مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔
آپ کا تبصرہ