9 دسمبر، 2024، 7:39 PM

شام پر صیہونی رجیم کے وحشیانہ حملوں کی مذمت کرتے ہیں، حماس

شام پر صیہونی رجیم کے وحشیانہ حملوں کی مذمت کرتے ہیں، حماس

فلسطینی تحریک حماس نے شام کی سرزمین پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ حماس نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے شام میں اسرائیلی حملوں کی مذمت کی ہے۔

اس بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم پوری قوت سے شامی قوم کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کی آزادی اور سیاسی انتخاب کا احترام کرتے ہیں۔

حماس کے بیان میں کہا گیا کہ ہم شام کی سرزمین پر صیہونی رجیم کے وحشیانہ حملوں کی مذمت کرتے ہیں اور اس ملک کو نقصان پہنچانے کے کسی بھی صیہونی منصوبے کو مسترد کرتے ہیں۔

News ID 1928693

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha