3 اکتوبر، 2024، 10:56 PM

ایران کے میزائل حملوں میں صہیونی فوجی مراکز کو نقصانات، مہر نیوز کی تفصیلی رپورٹ جلد جاری ہوگی

ایران کے میزائل حملوں میں صہیونی فوجی مراکز کو نقصانات، مہر نیوز کی تفصیلی رپورٹ جلد جاری ہوگی

وعدہ صادق 2 آپریشن میں صہیونی حکومت کو ہونے والے نقصانات کے بارے میں مہر نیوز کی تفصیلی رپورٹ جلد جاری ہوگی

مہر خبررساں ایجنسی اگلے چند گھنٹوں میں ایک تفصیلی رپورٹ شائع کررہی جس میں صہیونی فوجی مراکز کے خلاف وعدہ صادق 2 آپریشن کی تفصیلات جاری کی جائیں گی۔

رپورٹ میں صہیونی حکومت کو ہونے والے نقصانات کی تفصیلات تصاویر کے ساتھ شائع کی جائیں گی جو صہیونی حکومت کی بڑی شکست کی علامت ہے۔

رپورٹ میں میزائل حملوں کا شکار ہونے والے فوجی اڈوں اور مراکز کے بارے میں بھی تفصیلات شامل ہیں۔

رپورٹ سے قارئین کو صہیونی حکومت کو ہونے والے نقصانات کے بارے میں بخوبی اندازہ ہوجائے گا اور صہیونی حکام میں پھیلی سراسیمگی کی وجہ جان سکیں گے۔

News ID 1927156

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha