مہر نیوز ایجنسی
-
مہر نیوز ایجنسی کی 22 ویں سالگرہ کی مناسبت سے پروقار تقریب
مہر نیوز ایجنسی کی 22 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں دفتر تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین قمی اور ڈائریکٹر مہر میڈیا گروپ محمد مہدی رحمتی سیمت صحافیوں اور ایرانی اعلیٰ عہدیداروں نے شرکت کی۔
-
عالمی و علاقائی خبروں پر مشتمل مہر نیوز کا خصوصی نیوز بلیٹن
قارئین گرامی آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو مہر نیوز ایجنسی کے آفیشل یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔
-
پاکستانی سابق سیکرٹری خارجہ کی مہر نیوز سے گفتگو:
امریکی پٹھو جیش العدل نے ایران پر حملے کئے/پاکستان اور ایران کو سفارتی حل پرزور دینا چاہئے
شمشاد احمد خان نے مہر نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جیش العدل امریکی سپانسرڈ گروپ ہے جس نے ایران کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ"دوسرا حصہ"؛
سائبر ہیکر گروپ "کاراما" کا موساد اور اہم صہیونی ادارے کی ویب سائٹ پر حملہ، اہم انکشافات
کاراما ہیکنگ گروپ نے مہر نیوز کو اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد اور آکٹوپس پر حملے کے بارے میں اہم دستاویزات اور شواہد فراہم کئے ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
سائبر گروپ کا موساد اور اہم صہیونی سیکورٹی کمپنی پر حملہ، حساس معلومات اور راز فاش
کارما سائبر گروپ نے مہر نیوز کو اسناد فراہم کی ہیں جن میں موساد اور صہیونی سائبر ہولڈنگ کمپنی آکٹوپس کی معلومات اور اسرائیلی ایجنٹوں کی تفصیلات موجود ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
غزہ کی تباہی میں امریکہ اور یورپی ممالک کا کردار
مغربی ممالک نے فلسطینیوں کے قتل عام کے لئے 14 ارب ڈالر کی امداد، ہیلی کاپٹر، بحری جہازیں، جاسوس طیارے اور آئرن ڈوم سمیت بھاری مقدار میں گولہ بارود صہیونی حکومت کو فراہم کیا۔
-
اسرائیل کا غزہ کے الشفاء اسپتال پر حملہ، کئی فلسطینی شہید/غزہ میں صیہونی فوج کی ہلاکتوں میں اضافہ
غاصب صہیونیوں کی جانب سے غزہ کی پٹی میں رہائشی علاقوں پر بمباری اور الشفاء ہسپتال پر جارحیت کے نتیجے میں ہسپتال میں زیر علاج متعدد مریض سمیت کئی فلسطینی شہید اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
مہر نیوز ایجنسی کی 21 ویں سالگرہ کی مناسبت سے پروقار تقریب
مہر نیوز ایجنسی کی 21 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈائریکٹر محمد مہدی رحمتی سیمت صحافیوں اور ایرانی اعلیٰ عہدیداروں نے شرکت کی۔
-
مہر نیوز ایجنسی کے ڈائریکٹرز کے اعزاز میں تقریب
ادارہ تبلیغات اسلامی کے دفتر میں مہر نیوز کے سابق اور نو منتخب ڈائریکٹرز کے اعزاز میں تعارفی اور الوداعی تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں ادارہ تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام محمد قمی کے علاوہ صحافتی شعبے سے تعلق رکھنے والی مختلف شخصیات اور ادارہ تبلیغات اسلامی کے عہدیداروں اور کارکنوں نے بھی شرکت کی۔
-
ایرانی نائب صدر برائے خواتین اور خاندانی امور کا مہر نیوز ایجنسی ہیڈ آفس کا دورہ
ایران کی نائب صدر برائے خواتین اور خاندانی امور انسیہ خزعلی نے پیر کے روز مہر نیوز ایجنسی اور تہران ٹائمز ہیڈ آفس کا دورہ کیا۔
-
ایرانی نائب صدر برائے خواتین اور خاندانی امور کا مہر نیوز ایجنسی کا دورہ
ایران کی نائب صدر برائے خواتین اور خاندانی امور انسیہ خزعلی نے پیر کے روز مہر نیوز ایجنسی اور تہران ٹائمز کا دورہ کیا۔
-
تہران میں ایشیا پیسیفک نیوز ایجنسیوں کی تنظیم کی 18ویں جنرل اسمبلی کا آغاز؛
ایران میڈیا کو سچائی اور آزادی کو فروغ دینے کا ذریعہ سمجھتا ہے، ایرانی وزیر ثقافت و ہدایت اسلامی
ایرانی وزیر ثقافت نے 18ویں او اے این اے جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران میڈیا کو دنیا کے تمام ملکوں کے لیے سچائی اور آزادی کو فروغ دینے کا ذریعہ سمجھتا ہے۔
-
مہر نیوز ایجنسی کی 20 ویں سالگرہ کی مناسبت سے پروقار تقریب
مہر نیوز ایجنسی کی 20 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مہر نیوز ایجنسی کے صحافیوں سیمت ایرانی اعلیٰ عہدیداروں نے شرکت کی۔
-
مہر نیوز ایجنسی کی 20 ویں سالگرہ کی مناسبت سے پروقار تقریب
مہر نیوز ایجنسی کی 20 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مہر نیوز ایجنسی کے صحافیوں سیمت ایرانی اعلیٰ عہدیداروں نے شرکت کی۔