مہر خبررساں ایجنسی اگلے چند گھنٹوں میں ایک تفصیلی رپورٹ شائع کررہی جس میں صہیونی فوجی مراکز کے خلاف وعدہ صادق 2 آپریشن کی تفصیلات جاری کی جائیں گی۔
رپورٹ میں صہیونی حکومت کو ہونے والے نقصانات کی تفصیلات تصاویر کے ساتھ شائع کی جائیں گی جو صہیونی حکومت کی بڑی شکست کی علامت ہے۔
رپورٹ میں میزائل حملوں کا شکار ہونے والے فوجی اڈوں اور مراکز کے بارے میں بھی تفصیلات شامل ہیں۔
رپورٹ سے قارئین کو صہیونی حکومت کو ہونے والے نقصانات کے بارے میں بخوبی اندازہ ہوجائے گا اور صہیونی حکام میں پھیلی سراسیمگی کی وجہ جان سکیں گے۔
آپ کا تبصرہ