1 اکتوبر، 2024، 8:02 AM

الفرار، لبنان پر صہیونی فوج کا زمینی حملہ، حزب اللہ نے عقب نشینی پر مجبور کردیا

الفرار، لبنان پر صہیونی فوج کا زمینی حملہ، حزب اللہ نے عقب نشینی پر مجبور کردیا

جنوبی لبنان پر حملے کے کئی گھنٹے بعد حزب اللہ کے جوابی حملوں کی وجہ سے صہیونی فوج عقب نشینی پر مجبور ہوگئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صہیونی فوج کے زمینی دستوں نے جنوبی لبنان پر حملہ شروع کردیا ہے۔

صہیونی فوجی ترجمان نے فضائیہ اور توپ خانے کی مدد سے لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر زمینی حملے کا اعلان کیا تھا۔

صہیونی فوج کے حملے کے فورا بعد حزب اللہ کا خصوصی دستہ رضوان میدان جنگ میں داخل ہوا جس کی وجہ سے صہیونی فوج کو عقب نشینی کرنا پڑا ہے۔

یاد رہے کہ گذشتہ روز حزب اللہ کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے اپنے خطاب میں کہا تھا کہ حزب اللہ ہر طرح کی حالت کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہے۔

News ID 1927068

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha

    تبصرے

    • 10:14 - 2024/10/01
      0 0
      اللہ پاک بحق محمد وآل محمد تمام مجاہدین کی محافظت فرمائے اور کامیابی سے ہم کنار فرمائے آمین