مہر نیوز کی رپورٹ کے مطابق، مجلس خبرگان رہبری میں سیستان و بلوچستان کے عوام کے نمائندے مولوی عبدالرحمن عارفی نے ریمدان بارڈر کے دورے کے موقع پر مہر نیور کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم فرزند رسول صلی اللہ علیہ وآل وسلم کے زائرین کی میزبانی کر رہے ہیں اور یہ ہمارے لیے باعث فخر ہے۔
انہوں نے کہا کہ اہل بیت علیہم السلام سنیوں اور شیعوں کے درمیان اتحاد کا سرچشمہ ہیں اور جو بھی پیغمبر اکرم (ص) کو مانے اسے اہل بیت سے محبت کرنی چاہیے اور یہی قرآن کا حکم ہے۔
آپ کا تبصرہ