مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایران میں پارلیمنٹ اور مجلس خبرگان کے انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی جانب سے نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔
الیکشن کمیشن نے اپنی ہدایات میں پولنگ اسٹیشنز کے اطراف میں امیدواروں کے پوسٹرز اور بینرز لگانے سے منع کیا ہے۔ کسی پولنگ اسٹیشن کے اطراف میں پمفلٹ اور پوسٹرز وغیرہ پائے جانے کی صورت میں فوری طور پر ہٹایا جائے گا۔
آپ کا تبصرہ