23 فروری، 2024، 6:00 PM

صہیونی فوج کا جدید ڈرون طیارہ مجاہدین کے قبضے میں، ویڈیو

صہیونی فوج کا جدید ڈرون طیارہ مجاہدین کے قبضے میں، ویڈیو

الاقصی بریگیڈ نے شمالی غزہ میں صہیونی ڈرون طیارے کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ شہداء الاقصی بریگیڈ نے غزہ کے شمالی علاقے میں آپریشن میں مصروف صہیونی فوجی ڈرون کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔


جدید ڈرون کو قبضے میں لینے کے بعد تنظیم نے ویڈیو جاری کردی ہے۔

News ID 1922115

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha